ممبئی:  مہاراشٹر میں کوویڈ کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان مہاراشٹرا محکمہ صحت کی جانب سے ایک حکم جاری کرتے ہوئے  ماسک  کے استعمال کو لازمی قرار دے دیا گیا ہےجس میں شہریوں سے کہا گیا کہ وہ کھلے مقامات کو چھوڑ کر تمام عوامی مقامات پر ماسک کا استعمال کریں مہاراشٹر میں پچھلے تین دنوں میں 1,000 سے زیادہ کوویڈ 19 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *