نئی دہلی :مرکزی حکومت نے ہفتہ کی شام کو عام عو ا م کو ایک بڑی راحت دیتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل پر بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے کی ایکسائز ڈیوٹی کو کم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے بعد پٹرول کی قیمت میں 9 روپے 50 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی ہوگی۔
Post Views:
275