نئی دہلی: ملک بھر میں جمعہ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک دن کے وقفے کے بعد ایک بار پھر اضافہ کیا گیا۔منگل، بدھ اور جمعہ کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 80 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں چار دنوں کے وقفہ سے 2.40 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

Contact us