بنگلورو: کرناٹک ہائی کورٹ نے منگل کو اڈوپی کے گورنمنٹ پری یونیورسٹی گرلز کالج کی مسلم طالبات کی جانب سے دائر کردہ درخواستوں کو خارج کر دیا، جس میں کلاس روم کے اندر حجاب پہننے کی اجازت مانگی گئی تھی عدالت کے تین رکنی بنچ نے مزید کہا کہ یونیفارم کے سلسلے میں حکومت کا فیصلہ قانون کے مطابق ہے۔ کرناٹک ہائی کورٹ نے مزید یہ بھی کہا کہ ڈریس پر جو پابندیاں نافذ کی گئی تھیں وہ مناسب تھیں اور طلبا اس پر اعتراض نہیں کرسکتے۔ اس طرح سے کرناٹک میں حجاپ پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *