حیدرآباد: ٹی آر ایس کے ایم ایل سی گتہ سکھندر ریڈی نے آج قانون ساز اسمبلی چیئرمین کے عہدے کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے گتہ سکھندر ریڈی نے سی ایم کے سی ار کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے دوسری مرتبہ قانون ساز اسمبلی چیئرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کا موقع فراہم کیا اس موقع پر و ز را ویملا پر شا نت ریڈی محمود علی جگدیشور ریڈ ی اور دیگر کارکنان موجود تھے