نئی دہلی : کانگریس ورکنگ کمیٹی کی جانب سے کل چار بجے اے  آئی سی سی دفتر میں ایک میٹنگ منعقد کرنے کا فیصلہ کیا  ہے جس میں حالیہ پانچ ریاستوں میں ہوئے پارٹی کی شکست کا جائزہ لیا جائے گا جس میں کانگریس کے سینئر ر اور قدر آ ور لیڈران شرکت کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *