اتر پردیش : اتر پردیش اسمبلی انتخابات کا چھٹے مرحلہ کی رائے دہی اختتام کو پہنچی آخری اطلاع  ملنے تک پولنگ  53.31 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی ایڈیشنل چیف الیکٹورل آفیسر بی ڈی رام تیواری نے کہا کہ ریاست کے تمام 10 اضلاع میں پُرامن طریقے سے ووٹنگ ہوئی اور ای وی ایم سے متعلق شکایات کا فوری ازالہ کیا گیا۔ گورکھپور سے یو پی سی ایم یوگی ادتیاناتھ میدان میں ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *