حیدرآباد : تلنگانہ حکو مت نے انٹر سالانہ امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کی ہے 21 اپریل سےجے ای ای مین  امتحانات ہونے کی وجہ سے انٹر سالانہ امتحانات کے شیڈول میں تبدیلی کر تے ہوئے 22 اپریل سے 11 مئی سال اول کے امتحانات ہونگے اور 23 اپریل سے 12 مئی تک انٹر سال دوم کے امتحانات ہونگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *