حیدرآباد: گاڑیوں کے زیر التوا ای چالان کی ادائیگی پر خصوصی رعایت کے ساتھ ہی گاڑی چلانے والوں کی جانب سے خاص رد عمل موصول ہورہا ہے یکم مارچ سے شروع ہونے والی رعایتی اسکیم سے استتفادہ کرنے کے لئے بڑی تعداد میں لوگ چالانات کے بقایاجات ادا کر رہے ہیں جس سے چالانات کے سرور میں کئی تکنیکی خرابیاں رونما ہورہی ہیں تاہم ٹریفک پولیس نے کہا کہ یہ سہولت اس ماہ کی 31 تاریخ تک دستیاب رہے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *