نئی دہلی: ہندوستانی وزارت خارجہ نے روسی بمباری سے دوچار یوکرین سے219 ہندوستانی طلباء کو بحفاظت وطن واپس لانے کی کوشش میں کامیاب ہوا ہے ۔ ہندوستانی وزارت خارجہ نے  ٹویٹ کرتے ہوئے اطلاع دی کہ وہاں سے ممبئی کے لیے فلائٹ روانہ ہوگی انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تصاویر بھی جاری کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *