نئی دہلی: روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی وے مرکزی وزارت نے دو پہیوں والی گاڑیوں کو سڑک حادثے سے بچانے کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق گاڑی پر چار سال سے کم عمر کے بچوں کو ہیلمٹ پہننا نا ضروری ہوگا جس کا اطلاق 15 فروری 2023 سے نافذالعمل ہوگا اس سلسلے میں ایک نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا
Post Views:
377