نئی دہلی: گوا اور اتراکھنڈ کے تمام حلقوں اور اتر پردیش میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کل ہوگی اتر پردیش میں دوسرے مرحلے کے انتخاب میں 55 سیٹوں پر رائے دہی ہوگی۔ چیف منسٹرس پشکر سنگھ دھامی، پرمود ساونت، سابق سی ایم ہریش راوت اور جیل میں بند ایس پی لیڈر اعظم خان میدان میں کچھ نمایاں لیڈر ہیں۔
Post Views:
287