نئی دہلی: راجیہ سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پیر کو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی سے درخواست کی کہ وہ ان کی کار پر حالیہ حملے کے بعد حکومت کی طرف سے پیش کردہ زیڈ زمرہ کی سیکورٹی کو قبول کریں۔جس کو اسد الدین اویسی نے قبول کرنے سے انکار کردیا شاہ نے کہا کہ حکومت کے ایک جائزے سے پتہ چلا ہے کہ اویسی کو اب بھی سیکورٹی کے خطرے کا سامنا ہے