مرکز کوویڈ کے پیش نظر آنے والے مالی بحران سےنمٹنے کے لئے اضافی محصولات عائد کر نے کی کوشش کر رہی ہے کرونا کے بعد معیشت کو فروغ دینے کے لئے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کا منصوبہ بنارہی ہے پچھلے کچھ مہینوں کے دوران ایندھن پر ایکسائزڈیوٹی میں اضافہ نہ کر نے کے تناظر میں یہ صحیح وقت ہے اس کاروائی کے نتیجے میں اس سے 60000کروڈ روپئے کی اضافی آمدنی متوقع ہے مبصرین کا کہنا ہے کہ ایہ اضافہ 3 سے 6 روپئے فی لیٹر تک ہو سکتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *