دہلی: سنٹرل بورڈآف ڈائریکٹ ٹیکس نے ہفتہ کے دن انکم ٹیکس بھرنے کی آخری تاریخ میں تو سیع کے احکامات جاری کیے یہ دوسرا موقع ہے کہ اس طرح کےآئی ٹی داخل کر نے کی تاریخ میں توسیع ہو ئی کووڈ کی وبا سے پیدا ہو نے والی مشکلات کے پیش نظر آخری تاریخ 31جولائی سے بڑھا کر 30 نومبر کردی گئی تھی اور اب اس میں 31ڈسمبر تک تو سیع کر دی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *