حیدرآباد: سکندرآباد میں واقع جی ایچ ایم سی زونل آفس میں اچانک آگ لگ گئی دفتر کے تیسری منزل پر موجود محصولات سکشن میں آگ لگنے سے پوری عمارت خاکسترہوگئی فائر بریگیڈ اور ڈی آر ایف کے اہلکا ر موقع واردات پر پہچ کر آگ پر قابو پا نے کی کوشش کر رہیں ہیں حادثہ کے وقت دفتر میں موجود تمام عملہ خوف کے عالم میں باہر کی طرف دوڑنا شروع کیا دفتر کے پانچویں منزل پر کئی ملازمین پھنسے ہوئے ہیں جن کو بچانے کی کوشش کی جارہی ہے فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی
+