حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن  کے ایم ڈی سجنار نے بتا یا کہ سنکرانتی تہوار کے پیش نظر حیدرآباد سے دونوں تلگو ریاستوں کے مختلف مقامات کے لیے 4,000 خصوصی بسیں چلائی جارہی ہیں۔ جو 14 جنوری تک چلائی جائیں گی انہوں نے کہا کہ ان خصوصی بسوں میں مسافرین سے ٹکٹ کی اضافی قیمت نہیں وصول کی جائے گی عموما تہور کے موقع پر اسپیشل بسوں میں ٹکٹوں کی شرحوں میں اضافہ کیا جاتا ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *