کریم نگر: بی جے پی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے جو کل جی او 317 کے خلاف احتجاج کر رہے تھے پولیس نے انہیں گرفتا کر لیا اور ان پر دو مقدمات درج کئے گئے آج ضلع کورٹ میں پیش کیا جج نے بنڈی سنجے کو 14 دن عدالتی تحویل میں دے دیا اوربنڈی سنجے کی جانب سے دائر کردہ ضمانت کی عرضی مسترد کر دیا
Post Views:
430