حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس پی سی سی و رکن پارلیمنٹ ریونت ریڈی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس بات کا انکشاف انہوں نے خود ٹویٹر کے ذریعے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کوویڈ مثبت پائے گئےانہیں ہلکی بخار اور کرونا علامات پر ٹسٹ کراویا گیا اور ان کی رپورٹ کوویڈ مثبت پائی گئی انہوں نے اپنے ملنے والوں سے کرونا ٹسٹ کروانے کی اپیل کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *