حیدرآباد: سی وی آنند نے حیدرآباد کے کمشنر آف پولیس (سی پی) کی حیثیت سے جائزہ حاصل کیا سی وی آنند نے چاج سنبھالنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے حیدرآباد کا کمشنر آف پولیس مقرر کر نے کے لئے سی ایم کے سی آر کا شکریہ ادا کرتا ہوں شہر حیدرآباد ملک میں سب سے تیز ترقی کرنے والی ریاست کے طور پر ابھرا ہے مجھے اس شہر کا کمشنر آف پولیس کی ذمہ داری سنبھالنے پر فخر ہے میں نے کئی سال حیدرآباد کمشنریٹ میں کا م کیا ہم شہر میں امن و سلامتی پر خصوصی توجہ دیں گے اور سائبر کرائم کی روک تھام کے لئے ضروری اقدامات کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *