حیدرآباد: تلنگانہ محکمہ تعلیم سبیتا اندرریڈی نے کہا کہ ریاست میں انٹر سال اول کے نتائج پر جو تنقیدیں کی جارہی ہیں وہ درست نہیں ہیں۔ تقریباً 10,000 طلباء نے امتحانات میں 95 فیصد نمبر حاصل کئے۔ بورڈ نے واضح کیا کہ انٹر سال اول امتحانات میں کوئی غلط بات نہیں ہے۔ انٹر بورڈ پر بلاوجہ الزام تراشی کی جارہی ہے انہوں نے کہا کہ انٹر ایجوکیشن ہر طالب علم کی زندگی میں بہت اہم ہوتا ہے انٹرسال اول طلباء کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام طلباء کو کم سے کم نمبر دیتے ہوئےکامیاب قرار دیا جا رہا ہے