حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست میں کورونا کی صورتحال پر سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کو کرسمس، نئے سال اور سنکرانتی کی تقریبات کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔ امیکرون پہلے ہی ریاست میں داخل ہو چکا ہے اور کیسوں کی مجموعی تعداد 38 تک جاپہنچی ہے ۔ ہائی کورٹ نے نئے قسم کے پھیلاؤ کے پیش نظر تہواروں پر پابندیاں عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ ریاستی حکومت دو دن کے اندر اس پر حکم جاری کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *