حیدرآباد: تلنگانہ سال اول نتائج میں 51 فیصد طلبا ناکام ہونے پر سیاسی حلقوں میں گرما گرم بحث شروع ہوگئی ہے کانگریس پارٹی کے ایم ایل اے جگاریڈی نے کل دو گھنٹےتک انٹر بورڈ کے روبرو احتجاج منظم کرنے کا اعلان کیا ہے انٹر سال اول کے نتائج کے اعلان کے بعد کئی طلبا نے خودکشی کرلی طلبا یونین مطالبہ کر رہے ہیں کہ تمام ہی طلبا کا کامیاب کیا جائے جس پر حکومت سنجیدگی کے ساتھ غور کر رہی ہے