حیدرآباد: تلنگانہ میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کےلئے کے سی آر نے گرین سگنل دئے دیا ہے کے سی آر نے کہا کہ ای آر سی کو بجلی کے نرخوں میں اضافے پر تجاویز تیار کرنی چاہئیں۔ تاہم ریاستی حکومت کا کہنا ہے کہ ریاست میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی بڑی وجہ مرکزی حکومت کے فیصلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت گرین توانائی سیس میں زبردست اضافہ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *