احمد آباد: کورونا کی نئی قسم امیکرون غیر ملکیوں کے ذریعے دوسرے لوگوں میں پھیلنا شروع ہو گیا ہے۔ ملک میں حال ہی میں امیکرون کے دو نئے کیس گجرات کے جام نگر میں منظر عام پر آئے اس طرح ملک میں امیکرون کے کیسوں کی تعداد بڑھ کر 25 ہوگئی ہے
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.