چنئی :بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر کے حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئے۔ بھارتی فضائیہ نے سرکاری طور پر اس بات کی تصدیق کی ہے حادثہ کے وقت 14 افراد سفر کر رہے تھے جن میں 11 افراد کے موت کی تصدیق ہوچکی ہے کپتان ورون سنگھ 80 فیصد جھلس گئے اور زیر علاج ہیں
Post Views:
315