حیدرآباد: تلنگانہ پبلک ہیلت ڈپارٹمنٹ کے ڈائرکٹر جی سرینواس راؤ نے اومکیرون کیسوں کے مسلسل اضافہ کے تناظر میں کہا ہے کہ 15 جنوری کے بعد ریاست میں کورونا کیسوں میں اضافہ ہونے کا امکان ہے اور فروری تک ان کے مزید بڑھنے کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ اس لیے سب کومحتاط رہنے کا مشورہ دیا تمام اہل افراد کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ کورونا کے خلاف ویکسین لگائیں اور عوامی مقامات پر ماسک پہنیں۔ انہوں نے کہا لاک ڈاؤن مسئلے کا حل نہیں ہے اس لیے آنے والے دنوں میں ان کے ہونے کا امکان نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *