حیدرآباد:ریاست میں ایک بار پھر کورونا کیسوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جہاں کورونا کی نئی قسم امیکرون تشویش کا باعث ہے،شمس آباد ایر پورٹ پر بیرون ممالک سے آنے والے 12 افراد کورونا مثبت پائے گئے حکام کا کہنا ہے کہ وہ ٹمز میں کورونا انفیکشن میں مبتلا 12 افراد کا علاج کر رہے ہیں اميكرون کی تشخیص نہ ہونے کی صورت میں متاثرین کو ہوم آئسولیشن میں رکھا جائے گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *