حیدرآباد: تلنگانہ ریاستی کابینہ کی اجلاس  کل دوپہر 2 بجے پرگتی بھون میں سی ایم کے سی آر کی صدارت میں منعقد ہوگا۔ سی ایم نے سی ایس سومیش کمار کو اس سلسلے میں انتظامات کرنے کی ہدایت دی۔  اجلاس میں اناج کی خریداری اورریاست میں نئے قسم کے کورونا وائرس کے اثرات اور احتیاطی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *