حیدرآباد : نوجوان نسل جو اپنے شوق کو پورا کرنے کے لئے اپنی اور دوسروں کی زندگی کو خطرے میں ڈال کر تیز رفتارگاڑیوں کو سڑکوں پر چلانا عام فیشن بن چکا ہے اسی طرح کا ایک واقعہ این ٹی آر پارک کے قریب پیش آیا کار حسین ساگر میں گرگئی اس واقعہ میں تین نوجوان جو کار میں موجود تھے شدید طور پر زخمی ہوگئے پولیس  نے نوجوانوں کو سوماجی گوڑہ کے یشودھا اسپتال کو منتقل کردیا پولیس کے مطابق گاڑی کا حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

WhatsApp

Contact us