حیدرآباد: تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے ریاستی سکریٹری گٹو رام چندر راؤ نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ٹی آر ایس پارٹی کے صدر اور چیف منسٹر کے سی آر کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ گٹو رام چندر راؤ نے اپنے استعفی خط میں کہا کہ وہ سی ایم کے سی آر کی تعریف اور پہچان حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایسی صورتحال میں پارٹی میں رہنا درست نہیں سمجھتے۔ پارٹی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اب تک ان کی عزت کی