حیدرآباد : تلنگانہ میں منعقد ہونے والے مقامی ایم ایل سی انتخابات کے لیے نامزدگی کا عمل آج اختتام ہوگا امیدوار پرچہ نامزدگی داخل کررہے ہیں۔ نظام آباد سے کویتا نے ایک بار پھر ایم ایل سی نسشت کے لئے نامزدگی داخل کی کویتا کے ساتھ  وزیر پرشانت ریڈی، آر ٹی سی چیرمین باجی ریڈی گووردن اور متحدہ نظام آباد کے ایم ایل اے بھی موجود تھے۔کویتا کی جانب سے نامزدگیوں کے چار سیٹ جمع کرائے گئے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر کے سی آر کے حکم سے ایم ایل سی کے طور پر مقابلہ کررہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *