حیدرآباد: کے سی آر کو متفقہ طور پر ٹی آر ایس پارٹی صدرکی حیثیت سے منتخب کیا گیا۔  ٹی آر ایس کے سابق ایم ایل سی پروفیسر سرینواس ریڈی نے پلینری اجلاس سے اس کا اعلان کیا۔  سی ایم کے سی آر نے ٹی آر ایس پارٹی اراکین سے اظہار تشکر کیا۔ اس موقع پر وزراء، ایم ایل اے، ایم ایل سی اور پارٹی قائدین نے سی ایم کے سی آر کو صدر منتخب ہونے پر مبارک بادی پیش کی  کے سی آر کو پارٹی صدر کے طور پر نامزد کرنے کے کل 18  نامزدگی داخل کیے گئے ۔ پارٹی کے تمام طبقات اور سماج کے تمام طبقات کے رہنماؤں نے کے سی آر کے نام کی تجویز کے لیے نامزدگی داخل کی۔  کسی اور نے صدارت کے لیے پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا۔ کے سی آر اب تک مسلسل آٹھ بار متفقہ طور پر پارٹی صدر منتخب ہو چکے ہیں۔ پارٹی کے وجود میں آنے کے بعد سے یہ نویں مرتبہ صدر منتخب ہوئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *