حیدرآباد: تلنگانہ-چھتیس گڑھ سرحد پر پیر کی صبح پولیس اور ماؤنوازوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین ماؤنواز مارے گئے۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ملگ اور چھتیس گڑھ کے بیجاپور سرحد پر پیش آیا۔ پولیس نے موقع سے ماؤ نوازوں کی لاشوں کے ساتھ ایس ایل آر اور اے کے 47 رائفلیں برآمد کیں۔
Post Views:
292