حیدرآباد: گاندھی اسپتال میں آج صبح اچانک آگ لگ گئی۔ شارٹ سرکٹ کے باعث بجلی کے پینل بورڈ میں آگ بھڑک اٹھی۔ اسپتال کا عملہ اور مریض گھبرا گئے۔اسپتال کے عملے نے فوری فائر بریگیڈ کو کو اطلاع دی فائر بر یگیڈ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ فائر بریگیڈ نے بتایا کہ حادثہ معمولی تھا