حیدرآباد :وزیر آئی ٹی و بلدی نظم ونسق کے ٹی آر نے تلنگانہ بھون میں میڈیا سے بات کر تے ہوئے کہا کہ دلت بندھو اسیکم کو کوئی نہیں روک سکتا حضور آباد ضمنی انتخاب کے پیش نظر اس اسکیم کو روکا جارہا ہے انتخاب کے ختم ہونے پر یہ اسیکم پھرسے جاری کی جائے گی انہوں نے کہا کہ کانگریس حضور آباد انتخاب میں ڈپازٹ بھی نہیں بچاسکتی انہوں نے یقین دہانی کی ہے کہ حضورآباد میں ٹی آر ایس سو فیصد کامیاب ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *