حیدرآباد : ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کیا گیا ہے اتوار کو فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 37 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 38 پیسے کا اضافہ کیا گیا اس کے ساتھ حیدرآباد میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت 110 روپئیے سے تجاوز کر گئی ہے تمام ریاستی دارالحکومتوں میں ایک لیٹر پٹرول کی قیمت پہلے ہی 100 روپئیے سے تجاوز کرچکی ہے  ملک کے بیشتر حصوں میں ڈیزل کی قیمت بھی 100 روپئیے سے تجاوز کرچکی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *