گدوال :گذشتہ روز ہوئی بارش کی وجہ سے گدوال ضلع کے کوتہ پلی میں دیوار منہدم ہونے سے ایک ہی گھر کے پانچ افراد جاں بحق اوردو بچے شدید طور پر زخمی ہوگئے تھے اس واقعہ پر سی ایم کے سی آر نے گہرے دکھ و صدمہ کا اظہارکیا اور مرنے والوں کے لئے 5 لاکھ روپئے معاوضہ دینے کا حکم دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *