عادل آباد :تلنگانہ میں موسم کی صورتحال میں اچانک تبدیلی آئی ہے ۔ تلنگانہ میں بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو رہی ہے۔ عادل آباد ضلع میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک گھنٹے کے وقفہ میں چار مختلف جگہوں پر بجلی گرنے سے چار افراد ہلاک اور چار افراد شدید زخمی ہوگئے بجلی گرنے سے عوام میں خوف وہراس کی حالت پیدا ہوگئی ہے  تاہم ضلعی انتظامیہ نے تجویز دی ہے کہ عوام  اپنے گھروں میں محدود رہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *