حیدرآباد: حیدرآباد میں ہوئی مسلسل موسلادھار بارش کے سبب سرور نگر کے شیوا گنگا تھیٹر کے اندرونی حصہ میں پانی جمع ہوگیا اورپارکنگ کی دیورا اچانک منہدم ہوگئی جس سے وہاں ٹھری ہوئی ایک سو سے زائد گاڑیوں دیوار کے نیچے دب گئیں جی ایچ ایم سی کے عہدیدار وہاں پہنچ کر دیوار کے ملبے کو جے سی پی سے صاف کرواکر گاڑیوں کو نکالا گیا اور ما لک تھیٹر سے ہوئے نقصانات کے بارے میں تفصیلات معلوم کی