حضور آباد: حضورآباد ضمنی انتخاب کا نو ٹیفکیشن جاری کیاگیا پہلے دن ہی ٹی آر ایس پارٹی کے امیدوار سرینواس یادو نے اپنی پرچہ نامزدگی کو داخل کیا ہے سرینواس یاو نے پہلے ہی سی ایم کے سی آر سے بی فارم حاصل کیا تھا آج وہ اہنے پرچہ نامزدگی کے ساتھ مندر گئے اور خصوصی پوجا کرنے کے بعد آر ڈی او آفس میں اپنی نامزدگی جمع کرائی ان کے ساتھ پلاننگ کمیشن کے ریاستی نائب صدر بی ونود کمار ایس سی کارپویشن کے چیرمین بی سرینواس اور ٹی آر ایس کے قائد ین بھی موجود تھے