پنجاب: چرنجیت سنگھ کی نئی حکومت میں کابینہ میں توسیع کی گئی وزیر اعلی اور دو نائب وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیا تھانئی کابینہ میں پانچ نئے چہروں کو شامل کیاگیا ہے  نئی کابینہ میں چار ہندو ایک مسلم اور گیارہ سکھ  طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کو شامل کیا گیا ہے نئی کابینہ میں جملہ 15 وزرا نے آج حلف لیا انہیں گورنر پنجاب بنوری لال پروہت نے عہدے کا حلف دلایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *