منچریال :منچریال میں پیر کی  صبح ایک سانحہ پیش آیا جس میں موٹر سائیکل پر سوار ایک ہی خاندان کے تین افراد  آسمانی بجلی گرنے سے  ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق وینکٹیش نامی شخص اپنے بیوی مونیکا اور ان کے لڑکے کےساتھ موٹر سائیکل پر سوار تھے اچانگ بجلی گرنے سے دونوں بیوی اور بیٹا وہی پر ہلاک ہوگئے اور وینکٹیش نے اسپتال میں علاج  کے دوران فوت ہوگیا یہ واقعہ کے بعد مقامی لوگ بہت خوفزدہ ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *