چندی گڑھ: پنجاب کانگریس امور کے انچارج ہریش راوت نے پنجاب کے اگلے وزیر اعلیٰ کا نام ظاہر کیا ہے۔ پنجاب کے مستقبل کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی ہونگے  انہوں نے اتوار کی شام ٹویٹر پریہ انکشاف کیا۔ اتوار کو انہوں نے کہا کہ وہ متفقہ طور پر پنجاب اسمبلی کے لیڈر منتخب ہوئے ہیں۔ درحقیقت  سکندر سنگھ رندھاوا سمیت چند دوسرے نام ہیں  جو پنجاب کے مستقبل کے وزیر اعلیٰ کے دوڑ میں شامل ہیں  تاہم  کانگریس قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ چرنجیت سنگھ چننی ہی اگلے چیف منسٹر ہونگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *