حیدرآباد :ریاستی حکومت کی جانب سےدائرکردہ درخواست جس میں گنیش کی مورتیوں کے وسرجن کو حسین ساگر میں کرنے کے متعلق سماعت چیف جسٹس آف انڈیا وی رمنا کی سربراہی میں ہوئی اور جمعرات کو ریاستی حکومت کو اجازت دی ہے کہ وہ اس سال کے لئے حسین ساگر میں پلاسٹر آف پیرس گنیش کی مورتیوں کے وسرجن کی اجازت دی
Post Views:
253