حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں کووڈ ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے کہا کہ اب تک 2 کروڑ لوگوں کو ویکسین دی جا چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی محکمہ صحت ، جی ایچ ایم سی اور ضلعی عہدیداروں نے بہت کم وقت میں مطلوبہ ہدف نشانہ کو حاصل کر لیا ہے۔بدھ کے دن بی آر کے بھون میں تقریب کے دوران انہوں نے ان خیالات کا اظہار کیا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *