حیدرآباد _ کل ہند کانگریس کمیٹی نے تلنگانہ پولیٹیکل افیئرس کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے چیئرمین کی حیثیت سے مانیکم ٹیگور اے آئی سی انچارج کو منتخب کیاگیا ہے تلنگانہ پولیٹیکل افیئرس کمیٹی کے کنوینر کے طور پر سابق وزیر محمد علی شبیر کو نامزد کیا گیا ہے اس کمیٹی میں تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی، بھٹی وکرامارک، وی ہنمنت راو، پی لکشمیا، جانا ریڈی  اتم کمار ریڈی ،جیون ریڈی کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی اور دیگر اہم قائدین کو شامل کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *