حیدرآباد : حیدرآباد میٹروٹرین خدمات کوکل سے مزید آدھے گھنٹے تک بڑھادیا جائے گا شہر میں گزشتہ تین دنوں سے موسلادھار بارش جاری ہے۔ جس سے سڑکیں جھیلوں میں تبدیل ہوگئی ہے اورسڑکوں پر ٹریفک کا جمع ہوجانا عام بات ہے اس تناظر میں میٹرو ٹرین خدمات عوام کے لئے اہمیت کا حامل ہوتی ہیں میٹرو خدمات ماضی کی طرح صبح 7 بجے سے شروع ہوں گی۔اور رات 10.45 بجے تک چلائی جائیںگی شہر کے زیادہ تر لوگ صبح کے وقت کالجوں اور دفاتر جانے کے لیے میٹرو خدمات کا استعمال کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *