حیدرآباد : آئی ایم ڈی (بھارتی محکمہ موسمیات) نے تلنگانہ کی دارالحکومت حیدرآباد اور کئی اضلاع میں موسلادھار بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ ریاست میں گزشتہ چار دنوں سے بڑے پیمانے پر بارش ہورہی ہے۔ جس سڑکیں جھیلوں میں تبدیل ہوگئے ہیں آئی ایم ڈی نے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ متحدہ کھمم ، ورنگل اضلاع کے ساتھ ساتھ نلگنڈہ ، سوریاپیٹ ، کریم نگر اور پیدا پلی ضلعوں میں درمیانی بارش کا امکان ہے۔ ریاست میں پہلے ہی ہونے والی شدید بارشوں نے آبی ذخائر لبریز ہوچکے ہیں