نئی دہلی :آئیل کمپنیوں نے گیس سلنڈر کی قیمتوں میں بھر سے اضافہ کردیا ہے پچھلے 15 دنوں کے دوران یہ دوسری مرتبہ اضافہ ہے گھریلو گیس سلنڈر کی قیمت میں  25 روپے کا اضافہ کرنے کا فیصلہ کیاگیا جس کا اطلاق آج سے ہوگا  تازہ ترین قیمتوں کے مطابق 14.2 کلو گیس سلنڈر کی قیمت حیدرآباد میں 912 روپے ، دہلی میں 884 روپے ، کولکتہ میں 886.50 روپے ، ممبئی میں 859.50 روپے اور چنئی میں 875.50 روپے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *